Azaad- Ali Abdolrezaei

Translator: Abol frooshan..............................................................................................

 

 

adsfdsfsgfdghffhghggjhhjhjhjh

dzfhfjgjkhlijljljkjlk hgjkhgk kjhkj fgfg

fdghhl;kl fsdfgf hjkj hjkjh

gfjhj

hgjhggkjkjgjk

hvggh kjkj ljlj

 

بیاض
 

یہ میری ماں ھے ، پیاری ھے نا ?!

یہ میرے والد اور بھائی !

اگر جانتے ھوتے یوں میرا دربدر ھونا ، اے پیارے!

یہ سب سے چھوٹی بہن سارا ھے خندہ رو ۔ ۔ ۔

غربت نے میرے حافظے کا کیا حال کیا

Read more...
 

تهران

 

یہ قہوہ خانہ خوبصورت ھے ، درست !

اِسکی کافی بھی اعلی ھے ، متفق !

اِسکے اُوپر نیلگوں آسمان ، بجا !

اندھا نھیں ھوں عزیزم

اُس میز کے گرد سجی کرسیاں دیکھتا ھوں

 

Read more...
 


 احتساب

علی عبدالرضایی
اُردو ترجمہ : احسن ندیم شیخ


میرے الفاظ کے قتل عام میں

انھوں نے میری آخری سطر کا سر قلم کر ڈالا

اور خون مانند روشنای صفحے پر گر پڑا

یہ موت ھے جو صفحے پر پڑی ھے

اور زندگی اک ادھ کھلی کھڑکی کی مانند جسے پتھر نے ریزہ ریزہ کر ڈالا

اک نئ بندوق نے دنیا ہلاک کر ڈالی

اور میں کسی مال جنس کی طرح اس کوچہ کے دروازوں سے برآمد ھوا

اب تک ,اس چھوٹے کمرے کی مانند جو اپنے ھی گھر سے رخصت ھو گیا

 

Read more...